Battery Conditioner Ultra
Battery Conditioner Ultra
- ایک بوتل ایک بیٹری کے لیے
- 2 - 4 Days Delivery
بیٹریوں میں تجویز کردہ مقدار
بیٹریوں میں تجویز کردہ مقدار
بیٹریوں میں تجویز کردہ مقدار
آدھی بوتل | (ایمپئر) 80AH-110AH |
3/4 تین چوتھائی بوتل | (ایمپئر) 110AH-200AH |
ایک بوتل | (ایمپئر) 200AH-250AH |
ایک بوتل | ٹیوبلر بیٹری کے لئے TA-1800 |
ڈیڑھ بوتل | ٹیوبلر بیٹری کے لئے TA-2500 |
براہ مہربانی مکمل تفصیلات پڑھنے کے بعد آرڈر کریں۔ جزاک اللہ
انوکسو کیمکل بیٹری کو جلد چارج ہونے اور بیٹری کے چارج کو زیادہ دیر تک برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
انوکسو بیٹری کنڈیشنر تمام قسم کی لیڈ ایسڈ بیٹریوں کے لیے قابل استعمال ہے، جیسے کہ گاڑیوں، ٹرکوں،کاروں ، سولرپینلز اور یوپی ایس وغیرہ کی بیٹریاں۔
بیٹریوں میں تجویز کردہ مقدار
آدھی بوتل | (ایمپئر) 80AH-110AH |
3/4 تین چوتھائی بوتل | (ایمپئر) 110AH-200AH |
ایک بوتل | (ایمپئر) 200AH-250AH |
ایک بوتل | ٹیوبلر بیٹری کے لئے TA-1800 |
ڈیڑھ بوتل | ٹیوبلر بیٹری کے لئے TA-2500 |
آپ کے اکثر پوچھے جانے والے سوالات
بیٹری خراب کیوں ہوتی ہے؟
بیٹری کے مسلسل استعمال سے پانی میں پائے جانے والے منرلز اور کیمکلز بیٹری کی پلیٹس پر جم جاتے ہیں یا پلیٹس کے ساتھ کیمکل ری ایکشن کرتے ہیں جس کی وجہ سے پلیٹس کے اوپر لیڈ سلفیٹ کی تہ جم جاتی ہے۔ جو کہ نان کنڈکٹر ہونے کی وجہ سے بیٹری کی طاقت کم کر دیتی ہے جس جگہ یہ تہ ہوتی ہے وہاں کرنٹ نہیں ٹھہرتا۔ جب یہ تہ پلیٹوں کے بیشتر حصے پر جم جاتی ہے تو چارجنگ نہ ہونے کے برابر رہ جاتی ہے۔ تو کہا جاتا ہے کہ بیٹری ختم ہو گئی۔
انوکسو بیٹری کیمیکل کا استعمال کیسے کریں؟
کسی بھی بیٹری میں انوکسو بیٹری کنڈیشنر پہلے سے موجود پانی کے اوپر ہی ڈالیں۔ اگر پہلے پانی کے مقدار پوری ہو تو جتنی مقدار بیٹری کنڈیشنر کی ڈالنی ہو اس کے برابر پانی نکال کر محفوظ کر لیں اور اسکی جگہ انوکسو بیٹری کنڈیشنر ڈال دیں۔(تجویز کردہ مقدار جاننے کے لیے نیچے دیے گئے چارٹ کا مطالعہ کریں)
بیٹریوں میں تجویز کردہ مقدار
آدھی بوتل | (ایمپئر) 80AH-110AH |
3/4 تین چوتھائی بوتل | (ایمپئر) 110AH-200AH |
ایک بوتل | (ایمپئر) 200AH-250AH |
ایک بوتل | ٹیوبلر بیٹری کے لئے TA-1800 |
ڈیڑھ بوتل | ٹیوبلر بیٹری کے لئے TA-2500 |
انوکسو بیٹری کیمیکل کیسے کام کرتا ہے؟
پلیٹوں پر موجود لیڈ سلفیٹ کی تہ کی وجہ سے بیٹری چارج نہیں ہوتی، انوکسو بیٹری کنڈیشنر لیڈ سلفیٹ کے ساتھ کیمکل ری ایکشن کر کے اسکی تہ کو ریموو کر دیتا ہے اور بیٹری مکمل چارج ہوتی ہے اور زیادہ بیک اپ دیتی ہے۔
انوکسو بیٹری کیمکل کتنے دن میں اپنا اثر دکھاتا ہے؟
انوکسو کیمیکل زیادہ سے زیادہ 5 سے 7 دن میں بیک اپ ریکور کرلیتا ہے۔
انوکسو بیٹری کیمیکل کون کون سی بیٹری میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟
انوکسو کیمیکل ہر طرح کی لیڈ ایسڈ بیٹری میں ڈالا جاسکتا ہے۔ جیسے ٹیوبلر بیٹری، سادہ بیٹری، جیل والی بیٹری
نوٹ: ڈرائی بیٹری میں انوکسو کیمیکل کا استعمال نہ کریں۔
کیا آپ کی گاڑی کی بیٹری کمزور ہوچکی ہے؟
اگر آپکی گاڑی صبح کے وقت سیلف سٹارٹ نہیں ہوتی تو انوکسو کیمیکل استعمال کریں۔
کیا آپ اپنی بیٹری کے کم بیک اپ کی وجہ سے پریشان ہیں؟
آج ہی اپنی بیٹری میں انوکسو کیمیکل کا استعمال کریں اور مزید ایک سال تک گارنٹی کے ساتھ چلائیں
Other Products
-
Battery Conditioner Ultra
Regular price Rs.1,399.00Regular priceUnit price / per